کورٹ فیس
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - سرکار یا حکومت کی طرف سے مقررہ فیس، وہ طلبانہ جو کسی دعویٰ کے لیے حکومت کی طرف سے مقرر ہو یہ بصورت ٹکٹ ادا کیا جاتا ہے۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - سرکار یا حکومت کی طرف سے مقررہ فیس، وہ طلبانہ جو کسی دعویٰ کے لیے حکومت کی طرف سے مقرر ہو یہ بصورت ٹکٹ ادا کیا جاتا ہے۔ court fees